ذہنی آزمائش
گزشتہ شمارے سے دعا اور حدیث یاد کرنے والے اور ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے بچوں کے نام:
جرمنی سے فوزان احمد مجوکہ، عطاء الحئی، پریشے صغیر، دانش اکرام، حدیقہ ناصر۔ فرانس سے منیف منصور احمد، مودود منصور احمد۔ تنزانیہ سے ہبۃ الحئی سوسن۔ برطانیہ سے ارسلان احمد، عاتکہ ندیم۔ کینیڈا سے راحین مہر صدیقی۔ ملائیشیا سے دردانہ ظفر، ہالینڈ سے عریشہ صنم، عشال صنم۔ قادیان سے فوزیہ فرحت اور علیزہ فرحت اس کے علاوہ عفان احمد منگلا، نوشیراون احمد، کرشن یوسف، ماورا یوسف، عامر شہزاد کی جانب سے ہمیں جواات موصول ہوئے۔