ارشادِ نبوی
دین دار عورت کو غنیمت سمجھو
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ چار غرضوں سے عورت سے نکاح کیا جاتا ہے۔ اس کے مال کی وجہ سے، اس کے حسب نسب کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کی دین داری کی وجہ سے۔ دین دار عورت کو غنیمت سمجھو۔ ورنہ تمہارے ہاتھ خاک آلودہ ہوں گے۔
(صحیح البخاری كتاب النکاح باب الاکفاء فی الدین حدیث نمبر ۵۰۹۰)
مزید پڑھیں: اللہ کا بندوں پر اور بندوں کا اللہ پر حق




