حدیثِ نبویﷺ
ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا:
لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رِِجَالٌ اَوْ رَجُلٌ مِّنْ ھٰؤُلَآءِ
اگر ایمان ثریا کے پاس بھی ہوگا تو ان (اہلِ فارس) میں سے ایک شخص یا ایک سے زائد اشخاص اس کو پا لیں گے۔
(بخاری کتاب التفسیر، تفسیر سورہ جمعۃ)
(مشکل الفاظ کے معنی: ثُریَّا: آسمان پر سات ستاروں کا جھرمٹ۔ مراد ہے کہ اگر ایمان اٹھ کر بہت دور بھی چلا گیا)