اطلاعات و اعلانات
اطلاعات واعلانات
درخواستِ دعا
٭…عابد انور خادم صاحب ناظم تبلیغ مجلس انصار اللہ ساؤتھ ریجن یوکےتحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے ماموں محترم ملک حبیب احمد صاحب سینٹرل ٹورانٹو ویسٹ کینیڈا برادر آف مرحوم ملک منور احمد جاوید صاحب سابق نائب ناظر دارالضیافت ربوہ کا ۳۱؍ مارچ کو دل کا آپریشن ہے اور اينجیوگرافی ہونی ہے۔
احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر لحاظ سے یہ آپریشن کامیاب فرمائے اور صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
الفضل انٹرنیشنل میں مضامین؍رپورٹس اور اطلاعات و اعلانات بھجوانے کے لیے:
Whatsapp/Telegram: +44 7566 234466 email: [email protected]
٭…٭…٭