از مرکز
ضروری اعلان: حضور انور تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے سے لائیو خطاب فرمائیں گے
احبابِ جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے سے لندن وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے بعد دوپہر براہ راست خطاب فرمائیں گے جو ایم ٹی اے انٹرنیشنل کی ویب سائٹ ww.mta.live پر لائیو پوری دنیا میں سٹریم کیا جائے گا۔
احبابِ جماعت حضورِ انور کے اس بصیرت افروز خطاب سے استفادہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)