متفرق

سردائی صحت مند اور غذائیت سے بھرپور مشروب

اجزا

بادام ایک سو گرام بھیگے ہوئے

چاروں مغز پچاس گرام

سونف بیس گرام

خشخاش بیس گرام

سفید زیرہ پچیس گرام

کالی مرچ سات دانے

سبز الائچی تین دانے

شکر حسب ذائقہ

یہ اجزا چھ افراد کے لیے شربت کے ہیں۔

ترکیب

ان سب چیزوں میں پہلے تھوڑا ساپانی ملا کر گرائنڈ کر لیں۔ پھراس میں حسب ضرورت پانی اور برف ڈال لیں۔ پھر چھان لیں۔

(مرسلہ: کوثر پروین ملک)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button