امریکہ (رپورٹس)
جماعت نیو مارکیٹ کینیڈا کا کمیونٹی وقارِ عمل
محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۱۴؍مئی ۲۰۲۳ء کو کینیڈا کی جماعت نیومارکیٹ کو وقارِ عمل کرنے کا موقع ملا۔ اس سلسلہ میں احباب جماعت نے بہت محنت اور لگن کے ساتھ نیومارکیٹ شہر اور آس پاس کے بعض علاقوں کی صفائی کی۔
ہمارے ہمسایوں پر اس کاوش کا بہت مثبت اثر پڑا۔ بہت سے لوگوں نے وقارِ عمل کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہماری اس مساعی پر ہمارا شکریہ بھی ادا کیا۔
(رپورٹ: عارف فہیم خان۔ سیکرٹری اشاعت نیو مارکیٹ، کینیڈا)