ارشادِ نبوی

انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ اس لیے اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ کسے دوست بنا رہا ہے۔

(سنن ابی داؤد۔ کتاب الادب۔ باب من یؤمر ان یجالس)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button