ذہنی آزمائش
پانچ پہیلیاں
وہ کونسا پرندہ ہے جو اُڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا؟
وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو مرتبہ آزادی کی سالگرہ مناتا ہے؟
شیر کے بچوں کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
دودھ اور شہد کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
تُفنگ کے کیا معنی ہیں؟
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارہ 15؍ستمبر 2023ء کے صحیح جوابات: پانچ پہیلیاں:1:وکٹوریہ لیک، 2:کاکروچ، 3:شہد کی مکھی، 4:بھوٹان، 5: وینزویلا