اطلاعات و اعلانات
اختتامی خطاب بر موقع سالانہ اجتماع انصار اللہ یوکے ۲۰۲۳ء
احباب جماعت کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ امیر المومنین حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ان شاءاللہ مجلس انصاراللہ یوکے کے سالانہ اجتماع ۲۰۲۳ء سے مورخہ ۸؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء بروز اتوار برطانوی وقت کے مطابق بعد دوپہر تقریباً چار بجے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ایم ٹی اے کے تمام مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔ احباب جماعت حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔ (ادارہ)