ادب آداب

مسجد کے آداب

٭… مسجد میں پاک صاف ہو کر، صاف ستھرا لباس پہن کر جانا چاہیے

٭… مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وقت کی دعا یاد کریں اور پڑھنے کی عادت بھی ڈالیں

٭… مسجد میں داخل ہو کر اونچی آواز میں السلام علیکم کہیں

٭… مسجد میںکوئی بدبودار چیز نہ کھا کر جائیں

٭… مسجد میں خاموشی سے ذکر الٰہی کرتےرہیں

٭… نماز پڑھنےوالوں کےآگے سے نہ گزریں

٭… والدین چھوٹے بچوں کو اپنےساتھ بٹھائیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button