وقفِ نو کارنر

ساڑھے سات سے آٹھ سال کی عمر کے لیے

والدین اپنے بچوں کو:

٭… قرآن کریم ناظرہ کے دس پارے مکمل کروائیں

٭… اطفال اور ناصرات کا وعدہ یاد کروائیں

٭… وضو کرنے کا طریقہ سکھائیں

٭… نماز اور کھانے کے آداب یاد کروائیں

٭… صفات الہٰیہ یاد کریں:

رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ، الرَّحۡمٰنِ، الرَّحِیۡمِ، مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button