روز مرہ دعائیں یا دکریں

بے قراری اور گھبراہٹ کے وقت کی دعا

اللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا

(مسند احمد۔ مسند المکثرین من الصحابہ۔ مسند ابی سعید الخدریؓ)

ترجمہ: اے اللہ ہمارے عیبوں کو ڈھانپ دے اور ہماری گھبراہٹوں کو امن دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button