ارشادِ نبوی

بہترین ذریعہ معاش

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ سے کسی نے پوچھا : کون سا ذریعہ معاش سب سے پاکیزہ ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:ہاتھ کی محنت، اور صاف ستھری تجارت۔

(مسند احمد بن حنبل جلد ۴صفحہ ۱۴۱نسخہ یمنیہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button