دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ
دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ
| ۲۶؍اپریل | آئیوری کوسٹ:نیشنل ریفریشر کورس |
| ۲۶و۲۷؍اپریل | نائیجر:نیشنل اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ و مجلس انصاراللہ |
| ۲۶تا۲۸؍اپریل | برازیل:تیسواں جلسہ سالانہ |
| ۲۶تا۲۸؍اپریل | اٹلی:نیشنل اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ |
| ۲۶تا۲۸؍اپریل | امریکہ:نیشنل مجلس شوریٰ |
| ۲۷و۲۸؍اپریل | آئیوری کوسٹ:نیشنل اجتماع مجلس انصاراللہ |
| ۲۷و۲۸؍اپریل | تنزانیہ:نیشنل مجلس شوریٰ |
| ۲۸؍اپریل | یونان:جلسہ سالانہ |
| ۲۸؍اپریل | پولینڈ:نیشنل وقف نو سیمینار |
| ۲۹؍اپریل | تنزانیہ:جامعہ احمدیہ کی سالانہ پکنک |
دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ سے زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ
