اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۰؍اپریل ۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل ۱۲ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ سیدہ خدیجہ طاہر بنت مکرم سید طاہر صاحب (جاپان) ہمراہ مکرم مرزا محمد مفلح احمد صاحب (یوکے) ابن مکرم مرزا غلام قادر احمد صاحب شہید
٭…عزیزہ شہلا عتیق (واقفۂ نو) بنت مکرم عتیق احمد عارف صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عمران اکرم صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم محمد اکرم صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ طوبیٰ احمد بنت مکرم شمشاد احمد قمر صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جرمنی) ہمراہ مکرم شہروز احمد صاحب ابن مکرم امتیاز احمد صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ حانیہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم اسفندیار منیب صاحب (انچارج شعبہ تاریخ احمدیت ربوہ) ہمراہ مکرم حمزہ احمد وسیم صاحب (یوکے) ابن مکرم ملک وسیم احمد صاحب (آسٹریلیا)
٭…عزیزہ عافیہ تنویر چوہان (واقفۂ نو) بنت مکرم بشارت احمد چوہان صاحب (آسٹریلیا) ہمراہ مکرم ارسلان احمد عارف صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم محمد عارف صاحب (آسٹریلیا)
٭…عزیزہ رداء رحمان شیخ (واقفۂ نو) بنت مکرم شاہد رحمان شیخ صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم سید ذیشان احمد عاکف صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم سید عاطف ندیم صاحب (امریکہ)
٭…عزیزہ فاتحہ سیف خان (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد سیف اللہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ظفراللہ خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالعظیم خان صاحب مرحوم (یوکے)
٭…عزیزہ امۃ المصور مبشر بنت مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم محمود احمد نور صاحب (جرمنی) ابن مکرم محمد عاصم صاحب (رضاکار دفتر PS لندن یوکے)
٭…عزیزہ ثناء رحمان بنت مکرم ڈاکٹر چودھری اعجازالرحمان صاحب (نائب امیر جماعت یوکے) ہمراہ مکرم ہاشم حسین شاہ صاحب ابن مکرم ڈاکٹر ضیاء حسین شاہ صاحب (امریکہ)
٭…عزیزہ ڈاکٹر عائشہ چودھری بنت مکرم محمد اشرف چودھری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر اطہر احمد وڑائچ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم منظور احمد وڑائچ صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ لائبہ مبشر بنت مکرم مبشر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر عاقب جاوید رشید صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ثاقب رشید صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ مریم ماہ رخ ملک بنت مکرم نعیم احمد ملک صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم فائز احمد کھوکھر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبرور احمد کھوکھر صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭