اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۴ء کے موقع پر شائع کیا جانے والا الفضل انٹرنیشنل کا سالانہ نمبر بعنوان ’’قیامِ امنِ عالم میں جماعت احمدیہ مسلمہ کا مثبت کردار‘‘۸۰؍ صفحات پر مشتمل ہے۔
اس سالانہ نمبر کے لیے الفضل انٹرنیشنل کے چھ شماروں (جلد ۳۱، شمارہ ۱۷۳تا۱۷۸ مورخہ ۲۲تا۲۷؍جولائی ۲۰۲۴ء)کو یکجا کیا گیا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ادارے کی اس کاوش کو قبول فرماتے ہوئے اسے افادۂ عام کا موجب بنائے۔ آمین
(مدیر)
جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقع پر الفضل انٹرنیشنل کا خصوصی ویب پیج
لائیو کوریج کرے گا۔قارئین الفضل اس میں شمولیت کے لیے اپنی آرا،تجاویز، اعلاناتِ دعا اور پیغامات بذریعہ واٹس ایپ /ٹیلی گرام نمبر +447566234466 پر یا بذریعہ ای میل
[email protected]پر بھجواسکتے ہیں
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)