ارشادِ نبوی

صفائی نصف ایمان ہے

حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اَلطُّہُوْرُ شَطْرُالْاِیْمَانِ کہ صفائی و پاکیزگی نصف ایمان ہے۔

(صحیح مسلم۔ کتاب الطھارۃ۔ باب فضل الوضوء حدیث)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button