اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

یاسر نوید صاحب تحریر کرتے ہیں کہ ان کے والد انور وہاب ملک صاحب کے دائیں ٹخنے پر شوگر کی وجہ سے نہایت مہلک زخم بن چکا ہے۔ ڈاکٹر نے ان کے ٹخنے کا آپریشن تجویز کیا ہے۔

احباب جماعت ان کے والد بزرگوار کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپریشن کامیاب فرمائے اور والد صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ اور لمبی فعال زندگی عطا فرمائے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button