ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کا پسندیدہ لباس

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا:کپڑوں میں سےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یمنی چادر پہننا بہت پسندتھی۔

(بخاری کتاب اللباس بَاب ۱۸: الْبُرُودُ وَالْحِبَرُ وَالشَّمْلَةُ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button