ایشیا (رپورٹس)

مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش کے زیر انتظام یوم خلافت کے اجلاسات

اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش کے زیر انتظام ملک بھر میں یوم خلافت کے اجلاسات منعقد ہوئے۔ ان اجلاسات کا مقصد انصار اللہ کو خلافت کی اہمیت اور برکات کی یاد دہانی کروانا تھی۔امسال ملک بھر کی ۱۰۱؍مجالس میں بھر پور جوش اور جذبہ کے ساتھ یہ اجلاسات منعقد ہوئے۔

(رپورٹ: نوید الرحمٰن۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button