ارشادِ نبوی
کثرت سے استغفار کرو
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے۔
(ابن ماجہ کتاب الادب . بَابُ : الاِسْتِغْفَارِ)