ارشادِ نبوی

برمحل مال خرچ کرنے والے پررشک کرنا

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف دوہی باتوں میں رشک کرنا جائز ہے۔ ایک تو وہ شخص جسے اللہ مال دے۔ پھر اس کو بر محل بے دریغ خرچ کرنے کی طاقت دے اور ایک وہ شخص جس کو اللہ نے حکمت دی تو وہ اس کے مطابق فیصلے کرتا ہو ( اور عمل کرتا ہو ) اور اوروں کو بھی سکھاتا ہو۔

(بخاری کتاب العلم بَابُ الاِغْتِبَاطِ فِي الْعِلْمِ وَالْحِكْمَةِ)

مزید پڑھیں: کثرت سے استغفار کرو

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button