متفرق

تین اعمال جن کا وفات کے بعد بھی ثواب ملتا رہتا ہے

وفات یافتگان کی طرف سے بعض نیکیاں بجالانے پر وفات کے بعد بھی ان فوت شدہ لوگوں کو ثواب پہنچ جاتا ہے۔ چنانچہ حضورﷺ نے فرمایا کہ جب انسان مر جاتا ہے تو تین چیزوں کے علاوہ اس کا عمل موقوف ہو جاتا ہے ایک صدقہ جاریہ ۔ دوسرا علم جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں۔ اور تیسرا نیک بخت اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔ (صحیح مسلم کتاب الوصیۃ بَاب مَا يَلْحَقُ الْإِنْسَانَ مِنَ الثَّوَابِ بَعْدَ وَفَاتِهِ)

(ماخوذ از بنیادی مسائل کے جوابات (قسط ۷۴) مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل۶؍اپریل۲۰۲۴ء)

مزید پڑھیں: شکر گزاری ترقی اور برکت کا ذریعہ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button