ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
مسیح موعود کی اولاد ہوگی
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا:
يَنْزِلُ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ إِلَى الْأَرْضِ، فَيَتَزَوَّجُ، وَيُوْلَدُ لَهٗ
حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ دنیا میں تشریف لائیں گے اور وہ شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہوگی۔(مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح۔ کتاب الفتن۔ باب نزول عيسىٰ عليه الصلاة والسلام)