متفرق

روزہ دار کے لیے آئینہ دیکھنا، داڑھی کو تیل لگانا اور خوشبو لگانا جائز ہے

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۲۴؍اکتوبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:’’کچھ سوال حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں پیش ہوئے کہ روزہ کی حالت میں یہ یہ جائز ہے یا ناجائز ہے، وہ مَیں آپ کو بتاتاہوں۔ سوال یہ ہوا کہ روزہ دار کو آئینہ دیکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ یعنی شیشہ دیکھنا جائزہے یا نہیں جائز۔ تو فرمایا جائز ہے۔پھر لوگ سوال بھی عجیب کرتے تھے۔ ایک نے سوال کیا کہ روزہ دار کوداڑھی کو تیل لگانا جائز ہے یانہیں۔ آ پؑ نے فرمایا جائز ہے۔پھرسوال پیش ہوا کہ خوشبو لگانا جائز ہے یا نہیں۔ فرمایا جائز ہے۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

مزید پڑھیں: بھول کر کچھ کھانے اور پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button