ارشادِ نبوی

حج انسان کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے

حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:جس نے اللہ کے لیے حج کیا اور پھر شہوانی بات نہ کی اور نہ احکام الٰہی کی نافرمانی کی تو وہ ایسا ہی(پاک ہوکر) لوٹے گا جیسا اس دن (پاک) تھاجس دن اس کی ماں نے اسے جنا۔

(بخاری کتاب الحج بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ الْمَبْرُورِ)

مزید پڑھیں: اللہ کے خلیفہ کو مضبوطی سے پکڑ لو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button