ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت حسنؓ اور حسینؓ سے محبت
حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: مَنْ أَحَبَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ فَقَدْ أَحَبَّنِي، وَمَنْ أَبْغَضَهُمَا فَقَدْ أَبْغَضَنِي۔ ترجمہ:جس نے حسن اور حسین سے محبت کی اُس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی۔
(سنن ابن ماجہ، کتاب المقدمة، باب فضل الحسن و الحسین… حدیث نمبر 143)
