ارشادِ نبوی

سورت فاتحہ کی فضیلت

حضرت سعید بن معلی ؓ روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنو! مسجد سے نکلنے سے پہلے قرآن کی سب سے بڑی سورت سنا دوں۔ آپؐ نے میرا ہاتھ پکڑلیا پھر جب ہم باہر جانے لگےتو میں نے کہا: یا رسول اللہؐ! آپ نے تو فرمایا تھا کہ میں تمہیں قرآن میں سب سے بڑی سورت بتاؤں گا۔ آپؐ نے فرمایا: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ!یہی سبع مثانی اور قرآن عظیم ہے جو مجھے دیا گیا ہے۔

(صحیح بخاری، کتاب فضائل القرآن باب فضل فاتحۃ الکتاب حدیث ۵۰۰۶)

مزید پڑھیں: فتح مکہ کے وقت آنحضورﷺ سورۃ الفتح کی تلاوت فرمارہے تھے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button