ارشادِ نبوی

حضرت عمرؓ کے ذریعہ اسلام کو عزت عطا ہونے کی دعا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اَللّٰہُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خَاصَّۃً

کہ اے اللہ! خاص طور پر عمر بن خطاب کے ذریعہ اسلام کو عزت عطا کر۔

(مستدرک للحاکم علی الصحیحین جلد ۳ صفحہ۸۹ کتاب معرفۃ الصحابہ باب من مناقب امیر المومنین عمر بن الخطابؓ حدیث نمبر۴۴۸۳۔۴۴۸۵ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲۰۰۲ء)

مزید پڑھیں: سورت فاتحہ کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button