ارشادِ نبوی

رحم کی اہمیت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : رحم بھی ایک پیوند ہے۔ جس نے اس سے تعلق رکھا میں اس سے تعلق رکھوں گا اور جس نے اس سے تعلق توڑا میں اس سے تعلق توڑوں گا۔

(صحیح البخاری كتاب الأدب باب نمبر ۱۳ حدیث نمبر ۵۹۸۹)

مزید پڑھیں: تبلیغ کے وقت توحید کو سب سے مقدم رکھنے کا بیان

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button