ارشادِ نبوی

ذکرِ الٰہی کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:ذکر الٰہی کرنے والے شخص اور ذکر الٰہی نہ کرنے والے شخص کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے ۔ (یعنی جو ذکر الٰہی کرتاہے وہ زندہ ہے اور جو نہیں کرتا وہ مردہ ہے ۔)

(بخاری کتاب الدعوات باب فضل ذکر اللّٰہ عزّوجلّ)

مزید پڑھیں: اللہ کے راستے میں لڑنے والے کی نیت کا بیان

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button