ارشادِ نبوی
اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا ثواب
حضرت خریم بن فاتک ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتاہے تو اسے اس کے بدلے میں سات سو گنا ثواب ملتاہے۔
(ترمذی کتاب فضائل الجہاد باب فضل النفقۃ فی سبیل اللّٰہ )
مزید پڑھیں: شادی کا بنیادی مقصد اولاد پیدا کرنا ہے




