ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر حاضر ہوں۔ ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔

آئیں! نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج ’’ت’’ سے بتائیں۔

محاورہ بوجھیں

یہ ایک محاورہ ہے۔ یہ اُس وقت بولتے ہیں جب کوئی ہر طرف سے مشکل میں پھنس جائے۔ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

ڈھونڈو تو جانیں

عائشہ کے سکول کھلنے والے ہیں۔ اُسے کوئی چیز نہیں مل رہی ۔اس کی امی نے اسے دس منٹ میں سکول کا سامان تلاش کرنے کے لیےکہا ہے۔ چیزوں پر دائرہ لگا کر اس کی مدد تو کریں

کسوٹی

1: میں ایک ایونٹ ہوں
2: میں سال میں ایک بار آتا ہوں
3: ہر ملک میں الگ الگ تاریخ پر آتا ہوں
4: چند ملکوں میں ایک بار منعقد ہوا ہوں
5:ایک ملک میں سو سے زائد بار منعقد ہو چکا ہوں
6: ہر ملک کی جماعت کا کیلنڈر میرے گرد گھومتا ہے
7: عالمی طور پر یوکے میں منعقد ہوتا ہوں
8: میرے کھانے کی جگہ کو لنگر کہا جاتا ہے
9: شاملین میں روحانی تبدیلی پیدا ہوتی ہے
10: میرے لیے ایک خاص چندہ حضرت مسیح موعودؑ نے خود جاری فرمایا تھا

الفاظ بنائیں

یرا
فتد
ضل

الف کو ایک سے زائد بار استعمال کرسکتے ہیں دس حرفی لفظ بنائیں……. …….……. …….
اس کے علاوہ اور بھی الفاظ بنا سکتے ہیں:
……. …….……. ……. ……. …….……. ……. ……. …….
……. …….……. ……. ……. …….……. ……. ……. …….

گذشتہ شمارے کے درست جواب

الفاظ بنائیں: جلسہ یوکے، جلسہ، یوکے، جلیس،جو، جسے،جس
محاورہ بوجھیں: بندر کیا جانے ادرک کا سواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button