ارشادِ نبوی

دین نصیحت کا نام ہے

حضرت تمیم داریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دین نصیحت (خلوص و خیرخواہی) کا نام ہے۔ دین نصیحت کا نام ہے۔ دین نصیحت کا نام ہے۔ صحابہؓ نے پوچھا: یارسول اللہﷺ! کن کے لیے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اﷲ کے لیے، اُس کی کتاب کے لیے، اُس کے رسول کے لیے، اہل ایمان کے ائمہ و حکام اور عام لوگوں کے لیے۔

(سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي النَّصِيحَةِ،حدیث نمبر: ۴۹۴۴)

مزید پڑھیں: بِدعت گمراہی ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button