ارشادِ نبوی

قبولیت دعا میں جلد بازی نہ کرو

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوگی بشرطیکہ وہ جلدی نہ کرے۔ یعنی یہ (نہ) کہے کہ مَیں نے تو دعا کی پر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔

(صحيح البخاري، كِتَابُ الدَّعَوَاتِ، بَابُ يُسْتَجَابُ لِلْعَبْدِ مَا لَمْ يَعْجَلْ۔ حدیث ۶۳۴۰)

مزید پڑھیں: بیوی کے فرائض

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button