متفرق
جلسہ سالانہ بنگلہ دیش کے لیے دعا کی تحریک
(مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفوڑد، ۱۶؍جنوری ۲۰۲۶ء) سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ مورخہ ۱۶؍جنوری ۲۰۲۶ء کے آخر میں بنگلہ دیش کے جلسہ سالانہ کے لیے دعا کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:
آج بنگلہ دیش کی جماعت کا جلسہ بھی ہورہا ہے۔ وہاں مخالفت بھی کافی ہوتی ہے۔ ان کے لیے بھی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ان کا جلسہ بھی بخیر و خوبی اختتام پذیر ہو۔




