متفرق

حضرت یونسؑ کا مچھلی کے پیٹ میں داخل کیے جانے کا واقعہ

حضرت یونسؑ کے مچھلی کے پیٹ میں داخل کیے جانے کے واقعہ کی تفسیر کرتے ہوئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’اللہ تعالیٰ کا انہیں مچھلی کے پیٹ میں داخل کرنا اس ناراضگی کی طرف اشارہ کرنے کے لئے تھا جو آپ سے پریشان خاطر لوگوں کی طرح صادر ہوئی۔اسی لئے اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام ذوالنون رکھا۔کیونکہ آپ سے ’’نون‘‘ یعنی تیزی ظاہر ہوئی تھی اور دل میں بھرے ہوئے غصہ کا اظہار ہوا حالانکہ کسی کو خدائے ربّ العالمین سے ناراض ہو نا مناسب نہیں۔‘‘

(تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام جلد ۵صفحہ ۳۳۴-۳۳۵)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button