متفرق
صنعت وتجارت
ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’پس آج یہ پیغام ہمیں ہر اس شخص تک اور ہر اس قوم کے لیڈروں تک پہنچانا چاہیے اور ہر اس قوم تک پہنچانا چاہیے جو ان تجارتی دھو کے بازیوں میں مبتلا ہیں کہ تم ان دھوکوں سے امن اور اپنی بالا دستی حاصل نہیں کر سکتے ، اس کے لیے اللہ تعالیٰ کے احکامات پر ایمان لانا ضروری ہے ورنہ پرانی قوموں کی تباہیاں تمہارے سامنے ہیں۔‘‘(خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۸؍نومبر ۲۰۰۵ء، خطبات مسرور جلد ۳ صفحہ ۶۷۴)(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)




