دعائے مستجاب

آنحضورﷺ کی اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنے کی ایک دعا

حضرت ابوبکر صدیقؓ کی درخواست پر رسول کریم ﷺ نے ان کو یہ دُعا نماز میں پڑھنے کے لیے سکھائی:۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَلَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَۃً مِّنْ عِنْدِکَ وَارْحَمْنِیْ

اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ

(بخاری کتاب الدعوات باب دعاء فی الصلاۃ)

ترجمہ: اے اللہ! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا بہت زیادہ ظلم۔ اور تیرے سوا کوئی نہیں جو گناہوں کو بخشے۔ پس تو مجھے اپنے حضور سے خاص بخشش عطا فرما۔ اور مجھ پر رحم کر۔ بےشک تو بہت بخشنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔

(خزینۃ الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۷۱-۷۰)

مزید پڑھیں: دو واقعات

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button