ارشادِ نبوی

شفایابی کی دعا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضورﷺ جب کیس مریض کی عیادت فرماتے تو یہ دعا پڑھ کر دم کیا کرتے تھے: أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ بِيَدِكَ الشِّفَاءُ لَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا أَنْتَ۔ یعنی اے لوگوں کے ربّ! تُو اس تکلیف کو دور فرما دے، شفا تیرے ہی ہاتھ میں ہے، تیرے سوا کوئی اس تکلیف کو دور نہیں کر سکتا۔

(صحیح مسلم کتاب السلام بَاب اسْتِحْبَابِ رُقْيَةِ الْمَرِيضِ )

مزید پڑھیں: ایک شخص کا ہدایت پانا سرخ اونٹوں سے بہترہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button