ارشادِ نبوی

دعا میں جلدبازی سے کام نہ لو

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا : بندہ کی دعا اس وقت تک قبول کی جاتی ہے جب تک وہ گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے۔ جب تک وہ جلدبازی نہ کرے۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ ؐ!جلدبازی سے کیا مراد ہے؟ آپؐ نے فرمایا: وہ کہتا ہے مَیں نے دعا کی مَیں نے دعا کی لیکن مَیں نہیں دیکھتا کہ وہ میری دعا قبول کرے گا۔ تب وہ تھک جاتا ہے اور دعا ترک کردیتا ہے۔

(صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار باب انہ یستجاب للداعی مالم یعجل …)

مزید پڑھیں: جو اللہ کو ملنا چاہے اللہ بھی اسے ملنا چاہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button