ارشادِ نبوی

رمضان کی فضیلت

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں اور اپنا محاسبۂ نفس کرتے ہوئے رکھے اس کے گذشتہ گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔

(صحیح البخاری، کتاب الایمان، باب صوم رمضان احتسابًا من الایمان)

مزید پڑھیں: دعا میں جلدبازی سے کام نہ لو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button