متفرق مضامین
گوشوارہ اہم تواریخ بابت پیشگوئی مصلح موعود رضی اللہ عنہ
پیشگوئی مصلح موعود کے بارے میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے نہ صرف اپنی کتب بلکہ اشتہارات، مکتوبات اور ملفوظات میں بھی ذکر فرمایا ہے۔ مصلح موعود کے متعلق یہ ذکر آپ کی کتابوں اور دیگر کتب میں دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم اس گوشوارہ کے بنانے کا مقصد تمام تواریخ، واقعات و اذکار کو جمع کرنا نہیں ہے بلکہ پیشگوئی مصلح موعود سے متعلق صرف اہم تواریخ و واقعات کو قارئین کی خدمت میں پیش کرنا مقصود ہے۔ اہم واقعات اور الہاما ت کا اشارۃً ذکر کیا گیا ہے۔ مکمل آگاہی کے ليے قارئین سے درخواست ہے کہ ديے گئے حوالوں کو ان کی اصل کتاب سے ضرور پڑھیں تاکہ مکمل مضمون ذہن میں اُتر سکے۔


(عبدالنورعابد استاذ جامعہ احمدیہ کینیڈا)
مزید پڑھیں: اسلام کی ترقی اور اشاعت کے لیےوقفِ جدید کی تحریک خاص اہمیت رکھتی ہے




