ارشادِ نبوی

تین اشخاص جن کی دعائیں بلاشک قبول ہوتی ہیں

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین دعائیں بلا شک قبول ہوتی ہیں۔ مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور باپ کی بیٹے کے متعلق دعا۔

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما ذکر فی دعوۃالمسافر حدیث نمبر ۳۴۴۸)

مزید پڑھیں: درود بھیجنے کا طریق

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button