ارشادِ نبوی

صغائر گناہوں کا کفارہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ پانچ نمازیں ، جمعہ سے جمعہ اور رمضان سے رمضان کفارہ ہیں۔ ان (گناہوں) کا جو اِن کے درمیان ہیں جبکہ اس نے کبائر گناہوں سے اجتناب کیا ہو۔

(صحیح مسلم کتاب الطہارۃباب الصلوات الخمس…)

مزید پڑھیں: دنیا و آخرت میں بھلائی کی دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button