ارشادِ نبوی

شوّال کے روزوں کی فضیلت

حضرت ابو ایوب انصاریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے اور پھر اس کے بعد شوّال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے سارے سال کے روزے رکھے۔

(مسلم، کتاب الصیام، باب استحباب صوم ستۃایام من شوال)

مزید پڑھیں: صدقۃ الفطرکی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button