اطلاعات و اعلانات

خطبہ جمعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اوقاتِ نشر

احبابِ جماعت کی خدمت میں بطور یاددہانی تحریر ہے کہ انگلستان میں اوقاتِ گرما(British Summer Time) لاگو ہونے کے باعث مورخہ ۳؍اپریل۲۰۲۶ء سےحسبِ دستور ایم ٹی اے پر خطبہ جمعہ

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اوقاتِ نشر درج ذیل ہوں گے(ان شاء اللہ)

اسلام آباد (برطانیہ): ایک بجے دوپہر (BST)

قادیان(انڈیا): ساڑھے پانچ بجے شام

ربوہ (پاکستان): پانچ بجے شام

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button