ارشادِ نبوی
جھوٹے کے لیے انذار
حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: تباہی ہے اس کے لیے جو بولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو ہنسائے، تباہی ہے اس کے لیے، تباہی ہے اس کے لیے۔
(سنن ابي داود:كتاب الأدب : باب التَّشْدِيدِ فِي الْكَذِبِ، حدیث نمبر ۴۹۹۰)
مزید پڑھیں: نیکی کی نیّت کا ثواب




