ارشادِ نبوی
بُخل سے بچو
حضرت عبداللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مَیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:الشُّح یعنی بخل سے بچو۔ یہ بخل ہی ہے جس نے پہلی قوموں کو ہلاک کیا تھا۔
(مسنداحمد بن حنبل جلد 2صفحہ159مطبوعہ بیروت)